German
English
Turkish
French
Italian
Spanish
Russian
Indonesian
Urdu
Arabic
Persian

:سُوال نمبر14

مُقدّس تثلیث کی اصطلاح سے بہُت سے سُوالات جنم لیتے ہیں۔ کیا یہ کِسی طور بھی سمجھ میں آنے والی بات ہے بھلا کہ مُقدّس اقانیمِ ثلاثہ میں سے ایک اقنُوم باقی دو اقنُوموں سے جدا ہو کر تثلیث سے نکل جائے اور رحمِ پاک بی بی مریم میں جا قیام کرے اور اس دارِ فانی کا ایک جزو بن جائے اور اِنسانی شکل میں اس کی تولید ہو؟ اگر تثلیث ہی خُدا ہے تو ان تین میں سے محض ایک اقنُوم کیسے اس تثلیث سے علیحدہ ہُوا اور زمین پر آ گیا۔ تثلیث میں سے ایک نے زمین پر اپنا مسکن بنا لیا، تثلیث تو تثلیث نہ رہی کیوں کہ ایک مُقدّس اقنُوم تو اِنسانوں میں اِنسان بن کر آ بسا، کیا کہتے ہیں آپ؟

کے مطالعہ سے آپ کو (God, the three in one)اور پانچویں تھِیم (Incarnation)

 

جواب:۔ دُوسری تھِیم

پتا چلے گا کہ ثالوثِ اقدس کے دُوسرے اقنُوم پاک یسُّوع المسیح جو خُدا بیٹا ہے، ایک لمبی مدت پہلے سے

ہی اِنسان بن چکا تھا۔ وُہ خُدا بیٹا کِسی کی مخلُوق نہ تھا۔

حوالہ:عبرانیوں کے نام:باب1

افسیوں کے نام:باب1

کلسیوں کے نام:12:1تا20

تھِیم3 بھی، خصوصاً سیکشن3 اور مطالعہ کیجیے جزو2 کے 2.1 کا بھی

Contact us

J. Prof. Dr. T. Specker,
Prof. Dr. Christian W. Troll,

Kolleg Sankt Georgen
Offenbacher Landstr. 224
D-60599 Frankfurt
Mail: fragen[ät]antwortenanmuslime.com

More about the authors?