German
English
Turkish
French
Italian
Spanish
Russian
Indonesian
Urdu
Arabic
Persian

:سوال نمبر164

’’سینٹ اینڈریو کی صلیب‘‘ سے کیا مراد ہے؟


جواب:

۔ تیرھویں صدی سے پہلے پہلے تو ایسی کوئی تاریخی شہادت ریکارڈ پر نہیں کہ سینٹ اینڈریو کی کوئی صلیب تھی اور وہ بھی اس طور ڈھلی ہوئی جیسے یونانی زبان کا حرف ایکس(X) ہوتا ہے۔ ’’عظیم شہادت‘‘… یعنی ’’مقدس اینڈریو کی شہات کی کہانی‘‘جسے اپاکریفا (عبرانی بائبل کی فہرستِ مسلمہ میں شامل نہ کی گئی کتب) میں سے ایک میں روایت تو واقعی کِیا گیا ہے اور اس کی تاریخ بھی بنتی ہے قریباً تیسری صدی بعد از مسیح۔ اس میں اُس کے مصلوب کیے جانے کا احوال تو ہے مگر سینٹ اینڈریو کی کِسی خاص صلیب کا کوئی ذکر نہیں۔


Contact us

J. Prof. Dr. T. Specker,
Prof. Dr. Christian W. Troll,

Kolleg Sankt Georgen
Offenbacher Landstr. 224
D-60599 Frankfurt
Mail: fragen[ät]antwortenanmuslime.com

More about the authors?