:سوال نمبر158
حضرت عیسیٰ کو خدا بیٹا کیسے مان لیتے ہیں آپ؟ آپ کی مذہبی کتاب انجیلِ مقدس میں اس ضمن میں کوئی ثبوت موجود ہے؟
جواب:
۔ اس سوال کے جواب کے لیے کتاب کے دوسرے باب سے استفادہ کیجیے جو اس ویب سائٹ پر موجود ہے۔ پارٹIII، 2پر خصوصی توجہ فرمائیے۔ سوال نمبر50کے جواب میں بھی بائبل مقدس سے لیے گئے اقتباسات کے ساتھ مطلوبہ اطلاعات فراہم کی گئی ہیں۔