:سوال نمبر145
۔انجیلِ پاک میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام والتسلیم نے کہا کہ روح القدس کا باپ سے اشتقاق ہوا۔ آرتھوڈاکس بھی یہی کہتے ہیں کہ وہ خُدا سے مشتق ہیں۔ کیتھولک مسیحی اُس کے بارے میں کچھ اور ہی عقیدہ رکھتے ہیں۔ کون بہتر علم رکھتا ہے حضرت عیسیٰ ؑ یا پاپاے اعظم؟
جواب:۔چھبیسویں سوال کا جواب ملاحظہ فرمائیے، خصوصاً اس کے آخری تین پیراگراف جو ہیں ان سے استفادہ کیجیے۔Top of page 2آپ کو اپنے چُبھتے سوال کا آسان جواب مِل جائے گا۔