German
English
Turkish
French
Italian
Spanish
Russian
Indonesian
Urdu
Arabic
Persian

:اور سُوال نمبر76

کیا شوہر بھی اپنے بچّوں کی ماں کا دُودھ پی سکتا ہے؟

 

جواب:۔ دو نوں سُوالوں کے جواب میں گُزارش ہے کہ مسیحی اخلاقی درس و تدریس تو انفرادی سطح پر ہر مسیحی کی عقلِ سلیم پر چھوڑتی ہے کہ وُہ اس کی رہنمائی میں خُود فیصلہ کرے کہ اِن دونوں سُوالوں کا خاطر خواہ جواب اس کی صحیح و غلط اچھّے بُرے کی اخلاقی تمیز کے مُطابِق مناسب ترین کیا ہو سکتا ہے۔ مذکُورہ دونوں افعال جب صحیح کردار کے اُصُول و ضوابط اور دستُور کی خلاف ورزی کرتے نظر آئیں اور بُنیادی فرامینِ خُداوندی کے خلاف عمل کرنے کی صُورتِ حالات پیدا کرنے کے گُنہگار ہوں یا کِسی کے مذہبی، تہذیبی، سماجی احساسات و جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مُلزم ہوں یا خواہ مخواہ دُوسروں کی ذِہنی اذیّت کا سامان کرنے کے مُجرم ہوں، تو ذرا بھی پروا کیے بغیر تب۔۔۔۔۔۔ بِلا شُبہ تب، صِرف مسیحیّت کے صلیب برداروں پر ہی نہیں دُوسرے مذاہب کے علمبرداروں بل کہ تمام عالم بشریت پر فرض عائد ہوگا کہ وُہ ایسے اعمال کا راستہ روکیں، ایسی بُرائیوں کا سدِّباب کریں اور مُعاشرت کو پراگندگی سے بچائیں۔ اور پِھر خُداوند پاک کی رحمت کے مُنتظر رہیں۔ وُہ اپنے غضب کو تھامے اور اپنے نام کا جلال ظاہر کرے! آمین!!

 

Contact us

J. Prof. Dr. T. Specker,
Prof. Dr. Christian W. Troll,

Kolleg Sankt Georgen
Offenbacher Landstr. 224
D-60599 Frankfurt
Mail: fragen[ät]antwortenanmuslime.com

More about the authors?