:سوال نمبر199
خواتین کو پریسٹ بننے کا اِذن کیوں نہیں بخشاگیا؟ تو کیا اماں حوا کا جو حوالہ ہے، اس بِنا پر ایسا کِیا جاتا ہے؟
جواب:
۔ سیکشن 15کے سوال نمبر186کا جواب ملاحظہ فرمائیے۔ اگر آپ بغور مطالعہ فرمائیے گا تو آپ جان جائیں گے، کیتھولک کلیسیا اس ایشو پر آدم و حوا کے بارے میں جو بائبلی بیان ہے اس کو اپنے نقطہء نظر اور فیصلے کا حوالہ نہیں بناتی۔