:سوال نمبر192
۔مختلف اناجیل میں بعض موضوعات اور واقعات کو مختلف طور بیان کِیا گیا ہے۔ تو کیا ان کے مصنّفین بالواسطہ یا بِلا واسطہ منکشف کلامِ مقدس کو پورے طور سمجھنے سے قاصر رہے؟
جواب:
۔ ہماری ویب سائٹ پر پیش کیے گئے متعلقہ تینوں سوالوں اور جوابوں کا مطالعہ فرمائیے، اناجیلِ مقدس میں جو تنوع دِکھائی دیتا ہے اِس کی وضاحت کی جا چکی ہے۔
Q/A 60 بر صفحہ7؛ 94 Q/Aبر صفحہ 10اور 131 Q/Aبر صفحہ14۔